Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفی منظور ، نوٹیفکیشن جاری

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفی منظور ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس ) صدر مملکت عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفی منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفی منظور کر لیا۔وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔