Thursday, March 28, 2024
ہومپاکستانڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد ، ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔