Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانپی ٹی آئی کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر اعتراضات کیخلاف اپیل پر سماعت کل ہو گی

پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر اعتراضات کیخلاف اپیل پر سماعت کل ہو گی

نیب ترامیم کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر اپیل کا معاملہ ،جسٹس اعجاز الاحسن پی ٹی آئی اپیل پر کل اپنے چیمبر میں سماعت کریں گے
رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات عائد کیے تھے ،پی ٹی آئی نے اعتراضات کے خلاف ان چیمبر اپیل دائر کی تھی۔