Friday, March 29, 2024
ہومUncategorizedخطبہ حج الشیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسی ادا کریں گے،سعودی وزارت حج و عمرہ

خطبہ حج الشیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسی ادا کریں گے،سعودی وزارت حج و عمرہ

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی ادا کریں گے،سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکرٹری ہیں ،ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم علما کونسل کے رکن بھی ہیں، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی بطورخطیب حج منظوری دیدی گئی ہے۔