114

پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کے گھر پر گرینیڈ حملہ، ویڈیو سب نیوز کو موصول

سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کے کوہاٹ میں آبائی گھر پر گرینیڈ حملہ
تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے گرینیڈ شہریار آفریدی کے گھر پر پھینکا تاہم وہ گھر کے گیٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا
گرینیڈ حملہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں گرینیڈ کو پھٹتے دیکھا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رائے کا اظہار کریں