Friday, March 29, 2024
ہومپاکستاناسلام آباد:فیصل مسجد میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

اسلام آباد:فیصل مسجد میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

صدر مملکت عارف علوی، ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل فیض حمید، وفاقی وزرا اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت
اسلام آباد، اسلام آباد کی فیصل مسجد میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ عظیم حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد کی فیصل مسجد میں علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس میں صدر مملکت عارف علوی، ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل فیض حمید، وفاقی وزرا اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔