Friday, September 29, 2023
ہومUncategorizedملک بھر میں پاکستان کی ڈا ئمنڈ جوبلی کے موقع پر 14 اگست کا شاندار استقبال

ملک بھر میں پاکستان کی ڈا ئمنڈ جوبلی کے موقع پر 14 اگست کا شاندار استقبال

ملک بھر میں پاکستان کی ڈا ئمنڈ جوبلی کے موقع پر 14 اگست کا شاندار استقبال ، پا رلیمنٹ ہاوس اور اسلام اباد جی دیگر سرکاری و غیر سرکاری عمارات بقعہ نور بن گئیں،شاندار چراغاں، پارلیمنٹ ہاوس میں بہترین اتش بازی کا مظاہرہ،پارلیمنٹ ہاوس جے علاہ ڈی چوک ہر بھی شاندار اتش بازی کا مظاہرہ، بھٹوزرداری اسپیکر قومی اسمبلی، خواجہ اصف اصف بھی موجوداتحادی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین، اور اراکین قومی اسمبلی بھی پارلیمنٹ ہاوس کے سبزہ زار پر موجود۔