firing 11

سید پور ماڈل ویلج میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

اسلام آباد، سید پور ماڈل ویلج میں فائرنگ کا واقعہ ،واقعہ دیس پردیس ہوٹل سید پور کی پارکنگ میں پیش آیا ،فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ،ایک کے زخمی ہونے کی اطلاع۔
ذرائع کے مطابق جھگڑا گھریلو نوعیت کا تھا ،ساس اور بہو کا جھگڑا تھا، لڑکی نے اپنے بھائیوں کو فون کر کے بلایا جس سے جھگڑا طول پکڑ گیا ،دونوں فریقین میں تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہو،ا ایک شخص موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے شخص کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رائے کا اظہار کریں