Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانفئیر ڈیل گروپ ایک قدم اور آگے،، ابوظہبی میں دفتر کا افتتاح کرد گیا

فئیر ڈیل گروپ ایک قدم اور آگے،، ابوظہبی میں دفتر کا افتتاح کرد گیا

فئیر ڈیل گروپ ایک قدم اور آگے، ابوظہبی میں دفتر کا افتتاح کردیا ،فیئر ڈیل مارکیٹنگ اورسیز کی سہولیات کے پیش نظر بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متحدہ عرب امارت میں دفتر کی ایک اور برانچ کا اضافہ کردیا ٹریل اے فئیر ڈیل نے ابوظہبی میں دفتر کا افتتاح کردیا ،، دفتر کا افتتاح چیئرمین ویژن گروپ عبدالعلیم خان نے کیا، اس موقعہ پر سی ای او ایف ڈی ایم مشتاق احمد بھی موجود تھے چئیرمین فئیر ڈیل گروپ چوہدری عبدالرف کا کہنا تھا کہ ہم اپنے کلائنٹس کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں،انہو ںنے کہا کہ فیئر ڈیل نیٹ ورک میں ہر ممکن اضافے کیلئے کوشاں ہے،امید ہے ہم اپنی بہترین خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔