Friday, March 29, 2024
ہوماسلام آبادسینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار محمد آصف کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار محمد آصف کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار محمد آصف کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ عثمان یونس سمیت دیگر شخصیات نے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار محمد آصف کے والدقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ،مرحوم کا نماز جنازہ آزاد کشمیر میں انکے آبائی گائوں میں ادا کیا جائے گا۔ چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ عثمان یونس سمیت دیگر شخصیات نے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔