13

حیاتیاتی تنوع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں کھن منگ اعلامیے کا اجرا

عالمی حیاتیاتی تنوع کے فریم ورک” کی تشکیل ، اپنانے اور نفاذ کو یقینی بنایا جائےگا، اعلا میہ
بیجنگ ( ما نیٹر نگ ڈیسک) “حیاتیاتی تنوع پر کنونشن” کی 15 ویں کانفرنس کے پہلے مرحلے کے اجلاس میں “کھن منگ اعلامیہ” جاری کیا گیا ۔کھن منگ اعلامیہ اس کانفرنس کا بنیادی نتیجہ ہے۔ اعلامیے میں وعدہ کیا گیا ہے کہ “2020 کے بعد کے عالمی حیاتیاتی تنوع کے فریم ورک” کی تشکیل ، اپنانے اور نفاذ کو یقینی بنایا جائےگا تاکہ موجودہ حیاتیاتی تنوع کے نقصان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور 2030 میں حیاتیاتی تنوع کو بحالی کے راستے پر واپس لانے ، اور پھر “انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی سے بقائے باہمی” کے 2050 وژن کو مکمل طور پر پورا کیا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رائے کا اظہار کریں