Friday, March 29, 2024
ہومدنیاچینی صدر یو این میں چین کی قانونی نشست کی بحالی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

چینی صدر یو این میں چین کی قانونی نشست کی بحالی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (ما نیٹر نگ ڈیسک)
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ پیر کے روز اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کی بحالی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے اور اہم خطاب کریں گے ۔