Thursday, April 18, 2024
ہومپاکستانچیئرمین سینیٹ کی طبعیت ناساز ، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ

چیئرمین سینیٹ کی طبعیت ناساز ، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ

اسلام آباد، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ہونے پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ اف کارڈیالوجی میں طبعی معائنہ کیا گیا ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے اسپتال میں ضروری ٹیسٹ کئے گئے ۔