Chairman Senate 29

چیئرمین سینیٹ کی طبعیت ناساز ، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ

اسلام آباد، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ہونے پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ اف کارڈیالوجی میں طبعی معائنہ کیا گیا ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے اسپتال میں ضروری ٹیسٹ کئے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رائے کا اظہار کریں