Tuesday, April 16, 2024
ہومپاکستانچیئرمین سی ڈی اے کے عہدہ سے ہٹانے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا معاملہ ، پٹیشنرایاز خان کو جرمانہ عائد

چیئرمین سی ڈی اے کے عہدہ سے ہٹانے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا معاملہ ، پٹیشنرایاز خان کو جرمانہ عائد

اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے کے خلاف سابق ممبر پلاننگ سی ڈی ایاز خان کی جانب سے دائر درخواست نہ صرف خارج کردی ہے بلکہ عدالت نے پٹیشنر کو 50ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ ایاز خان نے غیر سنجیدہ پٹیشن دائر کرنے عدالت کا وقت ضائع کیا،پٹیشن کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔