ch fawad hussain 15

اپوزیشن چاہتی ہے احتساب کا عمل چھوڑ کر آگے بڑھا جائے،فواد چودھری

اسلام آباد, وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے احتساب کا عمل چھوڑ کر آگے بڑھا جائے،ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ کو شوگر ملز کیس میں 30اکتوبر تک ضمانت ملی، مقدمے 25ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے ہیں، یہ صرف ان ہوشربا کرپشن کیسز میں سے صرف ایک کیس ہے، پھر کہا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی ہر وقت احتساب احتساب لگی رہتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رائے کا اظہار کریں