Friday, April 19, 2024
ہوماسلام آبادسی ڈی اے کا چونترہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،ایل علاقہ مشتقل ،عملے پر پتھراؤ

سی ڈی اے کا چونترہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،ایل علاقہ مشتقل ،عملے پر پتھراؤ

اسلام آباد (آئی پی ایس )سی ڈی اے کا چونترہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،آپریشن کے دوران اہل علاقہ مشتعل ہوگئے ،مظاہرین نے سی ڈی اے کے عملے پر پتھرا ؤ شروع کردیے ۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر طلب کر لی گئی ۔پولیس کی مظاہرین کے خلاف شیلنگ علاقہ میدان جنگ بن گیا