Monday, April 22, 2024
ہومتازہ ترینایف ایٹ کچہری سے سی ڈی اے نے گرائے گئے وکلا چیمبرز کا ملبہ اٹھانا شروع کردیا

ایف ایٹ کچہری سے سی ڈی اے نے گرائے گئے وکلا چیمبرز کا ملبہ اٹھانا شروع کردیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )ایف ایٹ کچہری سے سی ڈی اے نے گرائے گئے وکلا چیمبرز کا ملبہ اٹھانا شروع کردیا،سی ڈی اے کی ہیوی مشینری ملبہ اٹھانے میں مصروف ،سی ڈی انفورسمنٹ حکام، ایڈیشنل دپٹی کمشنر موقع پر موجود تھے ،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر موجود رہی ،سی ڈی اے نے گزشتہ ماہ ایف ایٹ کچہری وکلا کے چیمبرز گرائے تھے ،غیر قانونی چیمبرز گرائے جانے پر وکلا نے احتجاج کیا تھا۔