Friday, March 29, 2024
ہومپاکستانکورونا کے دوران بہترین خدمات سرانجام دینے پر چوہدری انصرفاروق کیلئے ایوارڈ

کورونا کے دوران بہترین خدمات سرانجام دینے پر چوہدری انصرفاروق کیلئے ایوارڈ

لاہور (آئی پی ایس )گورنر ہاوس لاہور میں ہیلتھ ایکسی لینسی ایوارڈ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔کورونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے خدمات سرانجام دینے والی متعدد شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا ۔گورنر پنجاب کے معاون خصوصی چوہدری انصرفاروق کو بھی کورونا کے دوران بہترین خدمات پر انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔تقریب میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔