Thursday, April 18, 2024
ہومتازہ ترینافغان سفارتخانے کا انٹر پول سے اشرف غنی کی گرفتاری کا مطالبہ

افغان سفارتخانے کا انٹر پول سے اشرف غنی کی گرفتاری کا مطالبہ

دوشنبے ، تاجکستان میں افغان سفارتخانے نے انٹر پول سے اشرف غنی کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ۔
افغان میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ تاجکستان میں افغان سفارت خانے نے انٹر پول سے سابق افغان صدر اشرف غنی، حمد اللہ محب اور فضل محمود فضلی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تاجکستان میں افغان سفارت خانے نے انٹر پول سے اشرف غنی،حمد اللہ محب اور فضل محمود فضلی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تاجکستان میں افغان سفارت خانے نے انٹر پول سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اشرف غنی، حمد اللہ محب اور فضل محمود فضلی کو افغانستان کا قومی خزانہ چرانے کے الزام میں گرفتار کرے۔