Friday, September 29, 2023
ہومپاکستانڈائریکٹر کوارڈینشن سی ڈی اے سید صفدر علی شاہ کے والد انتقال کر گئے

ڈائریکٹر کوارڈینشن سی ڈی اے سید صفدر علی شاہ کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد:وفاقی ترقیاتی اداے (سی ڈی اے ) کے ڈائریکٹر کوارڈینشن سید صفدر علی شاہ کے والد انتقال کر گئے ۔ ان کی نمازجنازہ بعد از ظہر کراچی کمپنی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔