Saturday, April 20, 2024
ہومپاکستاناسلام آباد :پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے اسلحہ بردار شخص گرفتار

اسلام آباد :پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے اسلحہ بردار شخص گرفتار

اسلام آباد،پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کر لیا گیا اور اس شخص سے پستول بھی برآمد کر لیا گیا ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں,ملزم ڈی چوک کے قریب اسلحے کے زور پر گاڑیاں روکتا رہا ۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا۔