Friday, April 19, 2024
ہومکھیلفیئر ڈیل سپر لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

فیئر ڈیل سپر لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

فیئر ڈیل کرکٹ ٹیم نے فیئر ڈیل سپرلیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ حاصل کرلی
فیئر ڈیل نے اریس کو 76رنز سے شکست دیکر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے فیئر ڈیل نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 170رنز بنائے مطیع اللہ نے 70اور حسین نے 31رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عبدالرحمٰن 22رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے اریس کی جانب سے عمر نے 2 کھلاڑی آئوٹ کیے ۔

جواب میں اریس کی ٹیم 94رنز پر آئوٹ ہوگئی ذوالقرنین 27رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے فیئر ڈیل کی طرف سے عدنان عباسی نے 3فہیم اقبال نے 2 او فیصل ستی نے ایک کھلاڑی آئوٹ کیا فیئر ڈیل ک مطیع اللہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔